جمعرات, 27 اگست 2026 | 13 ربیع الاول 1448 ہجری | 12 بھادوں
بریکنگ نیوز
نیپال اور تبت میں ہولناک سیلابی ریلا، 157 افراد ہلاک، درجنوں لاپتا پمز اسپتال آتشزدگی، وزیراعظم کا حکام کو فوری تحقیقات کا حکم واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں ’’ای پنشن پورٹل‘‘ ریٹائرڈ ملازمین کو بڑی سہولت فراہم کر دی گئی امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ جاپان: 400 ٹن وزنی تاریخی محل کو انسانی ہاتھوں سے کھینچ کر اصل جگہ منتقلی! عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 86.70 ڈالر فی بیرل پر آگئی
سعودی عرب نے مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی اسرائیلی کوشش مسترد کر دی

سعودی عرب نے مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی اسرائیلی کوشش مسترد کر دی

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی کوشش کو مسترد کر دیا۔

مسئلہ فلسطین سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس جدہ میں ہوا جس میں سعودی وزیرخارجہ نے غزہ میں انسانی امداد بلا رکاوٹ پہنچانے یقینی بنانے پر زور دیا۔

سعودی وزیرخارجہ نے مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی کوشش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے نئی آبادکاری یونٹس قائم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، فلسطینی کاز پر دیرینہ اصولی مؤقف برقرار ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں اسلامی تعاون اور یکجہتی فوری ضرورت بن چکی، کوئی بھی ملک پیچیدہ چیلنجز کا تنہا مقابلہ نہیں کر سکتا ان حالات میں تنظیم اسلامی میں سنجیدہ اصلاحات ناگزیر ہیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 86.70 ڈالر فی بیرل پر آگئی بالی ووڈ کے 3 مشہور اداکاروں کے گرد گھیرا تنگ فلم حیوان کا ٹریلر جاری، اکشے کمار کا خطرناک روپ اور سیف علی خان کا سنسنی خیز انداز مرزا کی ہیر — محبت، وفا اور جدائی کی لازوال داستان ’راز‘ کی مشہور اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ حنا جاوید کے سسر کو گرفتار کیوں نہیں کیا؟ پولیس افسر نے وجہ بتادی