جمعرات, 27 اگست 2026 | 13 ربیع الاول 1448 ہجری | 12 بھادوں
بریکنگ نیوز
نیپال اور تبت میں ہولناک سیلابی ریلا، 157 افراد ہلاک، درجنوں لاپتا پمز اسپتال آتشزدگی، وزیراعظم کا حکام کو فوری تحقیقات کا حکم واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں ’’ای پنشن پورٹل‘‘ ریٹائرڈ ملازمین کو بڑی سہولت فراہم کر دی گئی امریکا میں لبلبے کے کینسر کی انقلابی دوا منظور، قیمت کتنی ہے؟ جاپان: 400 ٹن وزنی تاریخی محل کو انسانی ہاتھوں سے کھینچ کر اصل جگہ منتقلی! عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 86.70 ڈالر فی بیرل پر آگئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 86.70 ڈالر فی بیرل پر آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 86.70 ڈالر فی بیرل پر آگئی

لندن : ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے معاہدے کی خبروں پر بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت 1.30 فیصد کمی کے بعد 86.70 ڈالر فی بیرل پر آگئی

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں آج بھی کمی دیکھی جا رہی ہے۔

برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 86.70 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

اسی طرح ویسٹ ٹیکساس خام تیل کی قیمت 1.46 فیصد کم ہو کر 81.02 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ایران اور عمان کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں سپلائی کی صورتحال میں بہتری کی امید پیدا ہوئی ہے، جس سے مارکیٹ پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور قیمتوں میں اس گراوٹ کی بنیادی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

سعودی عرب نے مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی اسرائیلی کوشش مسترد کر دی بالی ووڈ کے 3 مشہور اداکاروں کے گرد گھیرا تنگ فلم حیوان کا ٹریلر جاری، اکشے کمار کا خطرناک روپ اور سیف علی خان کا سنسنی خیز انداز مرزا کی ہیر — محبت، وفا اور جدائی کی لازوال داستان ’راز‘ کی مشہور اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ حنا جاوید کے سسر کو گرفتار کیوں نہیں کیا؟ پولیس افسر نے وجہ بتادی