بدھ, 26 اگست 2026 | 12 ربیع الاول 1448 ہجری | 11 بھادوں
بریکنگ نیوز
صدر مملکت اور وزیراعظم کی 12 ربیع الاول پر قوم کو مبارکباد پمز اسپتال آتشزدگی، وزیراعظم کا حکام کو فوری تحقیقات کا حکم واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں ایرانی رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی بیلجیئم میں خطرے کی گھنٹی بج گئی، مارکیٹ سے 20 لاکھ انڈے واپس شادی کی تقریب میں دولہا انتقال کر گیا جعلی ایئر لائن نے ملازمت کا جھانسہ دے کر نوجوانوں کو کیسے لوٹا؟
پیٹرول پر ایک لیٹر کتنے روپے ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں ؟حیران کن باتیں

پیٹرول پر ایک لیٹر کتنے روپے ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں ؟حیران کن باتیں

یہ خبر 2026 میں شائع ہوئی۔ تازہ پیش رفت کے لیے متعلقہ کوریج نیچے دیکھیں۔

پیٹرول پر ایک لیٹر کتنے روپے ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں ؟حیران کن باتیں

جنہیں جان کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔ نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 100 روپے 21 پیسے ٹیکس عائد ہے، جو کل قیمت کا تقریباً 39 فیصد بنتا ہے، جبکہ ڈیزل پر 94 روپے 93 پیسے ٹیکس لیا جا رہا ہے جو قریباً 34 فیصد کے برابر ہے۔وزارتِ توانائی کی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کے ایک لیٹر پر 13 روپے 31 پیسے کسٹم ڈیوٹی، 84 روپے 40 پیسے پیٹرولیم لیوی اور 2 روپے 50 پیسے کلائمیٹ سپورٹ لیوی شامل ہیں۔ اسی طرح ڈیزل پر فی لیٹر 15 روپے 68 پیسے کسٹم ڈیوٹی، 76 روپے 21 پیسے پیٹرولیم لیوی اور 2 روپے 50 پیسے ماحولیاتی سپورٹ لیوی وصول کی جا رہی ہے۔مزید یہ کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول اور ڈیزل دونوں پر فی لیٹر 7 روپے 87 پیسے بطور چارج وصول کرتی ہیں،

جبکہ ڈیلرز کا منافع بھی دونوں مصنوعات پر الگ الگ 8 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقرر ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

فلم حیوان کا ٹریلر جاری، اکشے کمار کا خطرناک روپ اور سیف علی خان کا سنسنی خیز انداز مرزا کی ہیر — محبت، وفا اور جدائی کی لازوال داستان ’راز‘ کی مشہور اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ حنا جاوید کے سسر کو گرفتار کیوں نہیں کیا؟ پولیس افسر نے وجہ بتادی ’درِ نجات‘ کی ’بینش‘ نور زرمینا کون ہیں؟ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل انگلش فاسٹ بولر گرفتار