منگل, 18 اگست 2026 | 4 ربیع الاول 1448 ہجری | 3 بھادوں
بریکنگ نیوز
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا تاریخی دفاعی معاہدہ، ٹرمپ کا خیرمقدم پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت ایران جنگ اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، عالمی سطح پر سفارتی سرگرمیاں تیز روس اور یوکرین کشیدگی میں اضافہ، ماسکو پر بڑے ڈرون حملے کی اطلاعات پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا افتتاح، طلبہ کیلیے بڑا اعلان

پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا افتتاح، طلبہ کیلیے بڑا اعلان

اسلام آباد (18 اگست 2026): معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں اپنے پہلے دفتر کے افتتاح کے موقع پر طلبہ کیلیے فری جیمنائی سبسکربشنز کا اعلان کر دیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے گوگل کے نائب صدر ولسن وائٹ سے ملاقات کی اور ملک میں ٹیکنالوجی کمپنی کے دفتر کا باضابطہ افتتاح کیا، اس کے موقع پر امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر بھی موجود تھیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے گوگل وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ گوگل کی یہ آمد ایسے وقت میں ہوئی ہے جب پاکستان گورننس کے مختلف شعبوں میں ایک اہم ڈیجیٹل تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم بانی پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت دینے کا حکم نورین نیازی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوگئی نادرا سے شناختی کارڈ بروقت وصول نہیں کریں گے تو کیا ہوگا؟ عید میلاد النبی ﷺ 2026 کب ہوگی؟ پاکستان سمیت مختلف ملکوں کی متوقع تاریخیں کراچی: بارہویں جماعت پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج کا اعلان