منگل, 18 اگست 2026 | 4 ربیع الاول 1448 ہجری | 3 بھادوں
بریکنگ نیوز
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا تاریخی دفاعی معاہدہ، ٹرمپ کا خیرمقدم پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت ایران جنگ اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، عالمی سطح پر سفارتی سرگرمیاں تیز روس اور یوکرین کشیدگی میں اضافہ، ماسکو پر بڑے ڈرون حملے کی اطلاعات پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
بانی پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت دینے کا حکم

بانی پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت دینے کا حکم

اسلام آباد (18 اگست 2026): سپریم کورٹ نے عمران خان کی اسپتال منتقلی و علاج سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ان کو بیٹوں سے ہفتے میں دو بار ٹیلی فون پر بات کرنے کی سہولت دینے کا حکم دے دیا۔

سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامے میں حکم دیا کہ عمران خان کو طبی معائنے اور علاج کیلیے 2 روز میں شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے، ان کا مکمل طبی ریکارڈ اور ٹیسٹ رپورٹس پیش کی جائیں، علاج کیلیے نسخوں اور ڈاکٹرز کی آرا پیش کی جائیں، سابق وزیر اعظم کی گرفتاری سے اب تک تمام طبی معائنے، ٹیسٹ اور علاج کی تفصیلات جمع کروائی جائیں۔مقدمات اور ملاقاتوں کی تفصیلات طلب
حکم نامے میں عدالت نے عمران خان سے گزشتہ 3 ماہ میں اہلخانہ اور وکلا کی ملاقاتوں کی مکمل تفصیلات اور ان کے خلاف زیر سماعت، زیر التوا اور جن مقدمات میں سزا ہو چکی ہے، تمام کی تفصیلات طلب کر لیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم نورین نیازی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوگئی پاکستان میں گوگل کے پہلے دفتر کا افتتاح، طلبہ کیلیے بڑا اعلان نادرا سے شناختی کارڈ بروقت وصول نہیں کریں گے تو کیا ہوگا؟ عید میلاد النبی ﷺ 2026 کب ہوگی؟ پاکستان سمیت مختلف ملکوں کی متوقع تاریخیں کراچی: بارہویں جماعت پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج کا اعلان