نورین نیازی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوگئی
راولپنڈی: نورین نیازی کی بھائی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوگئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات 5 بج کر 10 منٹ پر کانفرنس روم میں ہوئی ہے جس کا دورانیہ 14 منٹ تھا جبکہ قاسم خان کو جیل کے پارکنگ ایریا میں ہی روک دیا گیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عرصے بعد عمران خان کو دیکھ کر نورین نیازی جذباتی ہوگئیں۔
نورین نیازی جیل میں ان سے ملاقات کے بعد روانہ ہوگئیں اس دوران صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان سے آپ کی ملاقات ہوگئی ہے؟
جواب میں نورین نیازی نے کہا کہ جی ملاقات ہوگئی ہے۔