ہفتہ, 22 اگست 2026 | 8 ربیع الاول 1448 ہجری | 7 بھادوں
بریکنگ نیوز
سیاسی و عسکری قیادت میں مکمل ہم آہنگی اور اسٹینڈنگ ہے: رانا ثنا اللہ پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت امریکا سے 10 ارب ڈالر کے حصول کی کوششیں تیز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فو ن پر رابطہ پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
ایسے مرد پسند نہیں جو دوسری شادی کریں، مشال خان

ایسے مرد پسند نہیں جو دوسری شادی کریں، مشال خان

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مشال خان کا کہنا ہے کہ مجھے ایسے مرد پسند نہیں جو دوسری شادی کریں۔

اداکارہ مشال خان ڈراموں میں منفی کردار کے حوالے سے مشہور ہیں، اداکارہ نے حال ہی میں پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور اس دوران شادی سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ شادی جیسا خاص لمحہ ابھی تک نہیں آیا لیکن یہ اچانک ہو جائے گی، شادی سے متعلق جو بات میرے ذہن میں آتی ہے وہ یہ ہے کہ یہ ایک ایسی چیز ہے جسے میں نجی (پرائیویٹ) رکھنا چاہتی ہوں لیکن میں یہ کیسے یقینی بنا سکتی ہوں کہ یہ ایک نجی معاملہ ہوگا؟ میں اس بات کو کیسے یقینی بناؤں گی کہ لوگ میری شادی سے دور رہیں؟

اداکارہ نے کہا کہ مثال کے طور پر میں اعلان کروں گی کہ میری شادی ہوگئی ہے لیکن ساتھ ہی میں چاہتی ہوں کہ وہ اس کے بارے میں بات نہ کریں، اس پر بلاگ شیئر نہ کریں بس اسے نجی رہنے دیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

ابتدائی رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی ہشاش بشاش ہیں: عطا اللہ تارڑ شمسو بی بی کو باپ اور بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کیا، ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی میں 6 ماہ کے لیے فوج تعینات، نوٹیفکیشن جاری کم عمر میں بال سفید ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی میر رضا نے آخری 12 گھنٹے کہاں گزارے، کن افراد سے رابطے کیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان