منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ویمنز انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ویمنز انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان

نیشنل سلیکشن کمیٹی نے کراچی میں ہونے والی جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے 17 رکنی یوتھ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

پی سی بی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ انڈر 19 کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کی 17 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے، یہ سیریز 14 سے 24 جولائی تک کراچی میں کھیلی جائے گی۔ ہیڈ کوچ شاہد انور کی نگرانی میں یوتھ کوچز ملتان کے تربیتی کیمپ میں 31 کھلاڑیوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں تاکہ مستقبل کی اسٹارز کو بین الاقوامی چیلنجز کے لیے تکنیکی اور ذہنی طور پر تیار کیا جا سکے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

’راز‘ کی مشہور اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ حنا جاوید کے سسر کو گرفتار کیوں نہیں کیا؟ پولیس افسر نے وجہ بتادی ’درِ نجات‘ کی ’بینش‘ نور زرمینا کون ہیں؟ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل انگلش فاسٹ بولر گرفتار محدود سرمائے سے کاروبار کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے 3 بہترین آئیڈیاز بنگلا دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں پیچھے چھوڑ دیا