منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اہم کمانڈر اور دہشت گرد ہلاک۔

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اہم کمانڈر اور دہشت گرد ہلاک۔

آپریشن ردالفتنہ' کے تحت سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن انجام دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقوں سرکینی اور چھیدگی میں کی گئی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے اہم سرغنہ اور دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری رکھتے ہوئے امن کے قیام کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

’راز‘ کی مشہور اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ حنا جاوید کے سسر کو گرفتار کیوں نہیں کیا؟ پولیس افسر نے وجہ بتادی ’درِ نجات‘ کی ’بینش‘ نور زرمینا کون ہیں؟ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل انگلش فاسٹ بولر گرفتار محدود سرمائے سے کاروبار کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے 3 بہترین آئیڈیاز بنگلا دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں پیچھے چھوڑ دیا