منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
اسٹنٹ کی وائرل ویڈیو راولپنڈی

اسٹنٹ کی وائرل ویڈیو راولپنڈی

یہ خبر 2026 میں شائع ہوئی۔ تازہ پیش رفت کے لیے متعلقہ کوریج نیچے دیکھیں۔

راولپڈی میں اسٹنٹ کی وائرل ویڈیو

ویڈیو میں ٹک ٹاکر کو چلتی جیپ سے اتر کر ساتھ چلتے دیکھا جا سکتا ہے، ٹک ٹاکر نے کمیٹی چوک کے قریب شہریوں کی جان کو خطرے میں ڈالتے ہوئے وڈیو بنانے کیلئے انتہائی خطرناک انداز اختیار کیا۔واقعہ سامنے آنے پر سی ٹی او راولپنڈی فرحان اسلم نے نوٹس لے لیا، فوری کاروائی کے نتیجے میں ڈی ایس پی مری روڈ سرکل راجہ خرم نے ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کے زیر استعمال جیپ بھی تحویل میں لے لی گئی۔

متعلقہ خبریں اور کالم

’راز‘ کی مشہور اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ حنا جاوید کے سسر کو گرفتار کیوں نہیں کیا؟ پولیس افسر نے وجہ بتادی ’درِ نجات‘ کی ’بینش‘ نور زرمینا کون ہیں؟ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل انگلش فاسٹ بولر گرفتار محدود سرمائے سے کاروبار کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے 3 بہترین آئیڈیاز بنگلا دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں پیچھے چھوڑ دیا