منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
۔ پی سی بی اور بیک ہاؤس کے درمیان معاہدہ؛ کھلاڑیوں کو میڈیا اور پروفیشنل ٹریننگ دی جائے گی

۔ پی سی بی اور بیک ہاؤس کے درمیان معاہدہ؛ کھلاڑیوں کو میڈیا اور پروفیشنل ٹریننگ دی جائے گی

کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی پبلک اسپیکنگ، میڈیا ہینڈلنگ اور جذباتی ذہانت (ایموشنل انٹیلیجنس) کو بہتر بنانے کے لیے ایک تربیتی پروگرام شروع کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے لیے بیک ہاؤس تعلیمی نیٹ ورک کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس پروگرام کا مقصد کھلاڑیوں کو جدید کارپوریٹ اور کمیونیکیشن اسکلز سکھانا ہے، جس میں میڈیا سے گفتگو اور عوامی سطح پر اپنی شخصیت کو بہتر بنانا شامل ہے۔ اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ کھلاڑی بین الاقوامی پریس کانفرنسز کو بہتر طریقے سے سنبھال سکیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

’راز‘ کی مشہور اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ حنا جاوید کے سسر کو گرفتار کیوں نہیں کیا؟ پولیس افسر نے وجہ بتادی ’درِ نجات‘ کی ’بینش‘ نور زرمینا کون ہیں؟ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل انگلش فاسٹ بولر گرفتار محدود سرمائے سے کاروبار کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے 3 بہترین آئیڈیاز بنگلا دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں پیچھے چھوڑ دیا