منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ اسکواڈز کا اعلان، منیبہ علی ٹی ٹوئنٹی کی نئی کپتان مقرر

دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ اسکواڈز کا اعلان، منیبہ علی ٹی ٹوئنٹی کی نئی کپتان مقرر

ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے، جس میں متعدد تبدیلیاں کی گئی ہیں。

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم 23 جولائی سے 4 اگست تک سری لنکا کے شہر ہیمبنٹوٹا کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی。 ون ڈے فارمیٹ میں فاطمہ ثناء ٹیم کی قیادت برقرار رکھیں گی، تاہم وہ ون ڈے سیریز کے بعد انگلینڈ میں 'دی ہنڈریڈ' لیگ کھیلنے چلی جائیں گی، جس کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے منیبہ علی صدیقی کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ سلیکٹرز نے مستقبل کی حکمتِ عملی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں 8 تبدیلیاں کی ہیں اور ایمان ناصر، ماہم انیس اور مومنہ ریاست جیسے نئے ٹیلنٹ کو پہلی بار شامل کیا ہے جو اس سیریز میں اپنا انٹرنیشنل ڈیبیو کر سکتی ہیں。

متعلقہ خبریں اور کالم

’راز‘ کی مشہور اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ حنا جاوید کے سسر کو گرفتار کیوں نہیں کیا؟ پولیس افسر نے وجہ بتادی ’درِ نجات‘ کی ’بینش‘ نور زرمینا کون ہیں؟ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل انگلش فاسٹ بولر گرفتار محدود سرمائے سے کاروبار کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے 3 بہترین آئیڈیاز بنگلا دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں پیچھے چھوڑ دیا