منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
بحرِ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثی حملے میں 3 پاکستانی شہید، اسلام آباد کی سخت مذمت

بحرِ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثی حملے میں 3 پاکستانی شہید، اسلام آباد کی سخت مذمت

پاکستان نے غیر مقاتل تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے کو بین الاقوامی قوانین اور بحری سلامتی کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔

بحرِ احمر میں ایک تجارتی جہاز پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں 3 پاکستانی شہری شہید ہو گئے۔ 13 اگست 2026ء کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے بتایا کہ پاکستان سعودی حکام اور یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ واقعے کے تمام حقائق سامنے آ سکیں۔ ترجمان کے مطابق معصوم اور نہتے شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنا بین الاقوامی بحری قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

’راز‘ کی مشہور اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ حنا جاوید کے سسر کو گرفتار کیوں نہیں کیا؟ پولیس افسر نے وجہ بتادی ’درِ نجات‘ کی ’بینش‘ نور زرمینا کون ہیں؟ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل انگلش فاسٹ بولر گرفتار محدود سرمائے سے کاروبار کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے 3 بہترین آئیڈیاز بنگلا دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں پیچھے چھوڑ دیا