منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
نیمل خاور کی نئی تصاویر نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی

نیمل خاور کی نئی تصاویر نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ و سابقہ اداکارہ نیمل خاور عباسی کی حالیہ تصاویر نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

اب انہیں حال ہی میں اوسلو، ناروے میں شادی کی تقریب میں شوہر کے ساتھ دیکھا گیا اور اس دوران لوگ انہیں دیکھ کر حیران رہ گئے۔

شادی میں شریک ایک مہمان نے ان تصاویر کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیمل خاور عباسی نے بالوں کو باندھا ہوا ہے اور کم میک اپ کے ساتھ سالمن رنگ کا جوڑا زیب تن کی ہوئی ہیں۔
دوسری جانب حمزہ علی عباسی نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور جوڑے نے مہمانوں کے ساتھ تصاویر بھی کھنچوائی تھیں۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ نیمل خاور انسٹاگرام تصاویر میں جس طرح دکھتی ہیں اس سے بہت مختلف نظر آرہی ہیں جب کئی صارفین کا کہنا ہے کہ نیمل کا وزن بڑھ گیا ہے اور وہ موٹی لگ رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

’راز‘ کی مشہور اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ حنا جاوید کے سسر کو گرفتار کیوں نہیں کیا؟ پولیس افسر نے وجہ بتادی ’درِ نجات‘ کی ’بینش‘ نور زرمینا کون ہیں؟ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل انگلش فاسٹ بولر گرفتار محدود سرمائے سے کاروبار کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے 3 بہترین آئیڈیاز بنگلا دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں پیچھے چھوڑ دیا