میرا اور گھریلو ملازمہ کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل
لاہور میں اداکارہ میرا اور گھریلو ملازمہ کے درمیان مبینہ جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں اداکارہ میرا اور گھریلو ملازمہ کے درمیان مبینہ جھگڑے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اداکارہ کو ملازمہ کو تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ میرا نے بھی ملازمہ کے خلاف سامان لے جانے کی درخواست پولیس کو دی تھی۔ڈی آئی جی آپریشنز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملازمہ نے اداکارہ میرا کے خلاف کسی قسم کی قانونی کارروائی نہ کرنے کا بھی بیان بھی ریکارڈ کروایا تھا۔ ملازمہ کا تحریری معاہدہ اور ویڈیو بیان کو پولیس ریکارڈ کا حصہ بنا لیا گیا۔
اداکارہ میرا نے بھی ملازمہ کے خلاف سامان لے جانے کی درخواست پولیس کو دی تھی۔