بدھ, 26 اگست 2026 | 12 ربیع الاول 1448 ہجری | 11 بھادوں
بریکنگ نیوز
صدر مملکت اور وزیراعظم کی 12 ربیع الاول پر قوم کو مبارکباد پمز اسپتال آتشزدگی، وزیراعظم کا حکام کو فوری تحقیقات کا حکم واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں ایرانی رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی بیلجیئم میں خطرے کی گھنٹی بج گئی، مارکیٹ سے 20 لاکھ انڈے واپس شادی کی تقریب میں دولہا انتقال کر گیا جعلی ایئر لائن نے ملازمت کا جھانسہ دے کر نوجوانوں کو کیسے لوٹا؟
گوگل کا انکشاف، جِمن بھی جیمنی سے مداحوں کے لیے پیغامات لکھوانے لگے

گوگل کا انکشاف، جِمن بھی جیمنی سے مداحوں کے لیے پیغامات لکھوانے لگے

گوگل کی جیمنی مہم میں بی ٹی ایس کے مشہور گلوکار جمن بھی شامل ہو گئے ہیں، جو مداحوں کے لیے پیغامات لکھنے میں اے آئی سے مدد لینے لگے ہیں۔

گوگل نے اپنے مصنوعی ذہانت پر مبنی اسسٹنٹ جیمنی (Gemini) کے لیے عالمی مہم شروع کر دی ہے، جس میں جنوبی کوریا کے معروف میوزک گروپ بی ٹی ایس کے رکن جِمن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

اس مہم میں جمن کو جیمنی کی مدد سے اپنے مداحوں کے لیے پیغامات تیار کرتے دکھایا گیا ہے۔ جمن نے جیمنی سے ایسے پیغامات لکھنے میں مدد لی جن کے ذریعے وہ اسٹیج پر ہر بار قدم رکھتے وقت محسوس ہونے والے اپنے جذبات مداحوں تک بہتر انداز میں پہنچا سکیں۔

جمن نے بتایا کہ جب وہ مداحوں کو خطوط یا پیغامات بھیجتے ہیں تو وہ ہر لفظ بہت احتیاط سے منتخب کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ مداح ان کے پیغامات میں موجود خلوص کو محسوس کر سکیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

امریکا ایران جنگ : فضائی سروسز عالمی سطح پر بحال ہونا شروع امریکا: سی آئی اے سربراہ جان ریٹ کلیف اچانک روس پہنچ گئے امریکا کو عسکری، سیاسی اور معاشی میدان میں ناکامی ہوئی، باقر قالیباف ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں ویزا اپوائنٹمنٹس کو روک دیا وزیر اعظم نے وفاقی سیکریٹری صحت اسلم غوری کو عہدے سے ہٹا دیا پمز اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے پر انتظامیہ کی مبینہ غفلت سامنے آگئی