بدھ, 26 اگست 2026 | 12 ربیع الاول 1448 ہجری | 11 بھادوں
بریکنگ نیوز
صدر مملکت اور وزیراعظم کی 12 ربیع الاول پر قوم کو مبارکباد پمز اسپتال آتشزدگی، وزیراعظم کا حکام کو فوری تحقیقات کا حکم واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں ایرانی رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی بیلجیئم میں خطرے کی گھنٹی بج گئی، مارکیٹ سے 20 لاکھ انڈے واپس شادی کی تقریب میں دولہا انتقال کر گیا جعلی ایئر لائن نے ملازمت کا جھانسہ دے کر نوجوانوں کو کیسے لوٹا؟
امریکا: سی آئی اے سربراہ جان ریٹ کلیف اچانک روس پہنچ گئے

امریکا: سی آئی اے سربراہ جان ریٹ کلیف اچانک روس پہنچ گئے

ماسکو: امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ جان ریٹ کلیف روس کے دورے پر اچانک ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں اُن کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سی آئی اے کے سربراہ جان ریٹ کلیف کے دورے ماسکو کی تفصیلات کو تاحال ظاہر نہیں کیا گیا ہے، تاہم روسی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی ٹرانسپورٹ جہاز بوئنگ ماسکو پہنچ چکا ہے۔

رپورٹس کے مطابق امریکی فوجی ٹرانسپورٹ جہاز اس سے پہلے لیٹویا کے دارلحکومت ریگا میں تھا جہاں وہ اینڈریوز ائر فورس بیس سے آیا تھا

متعلقہ خبریں اور کالم

امریکا ایران جنگ : فضائی سروسز عالمی سطح پر بحال ہونا شروع امریکا کو عسکری، سیاسی اور معاشی میدان میں ناکامی ہوئی، باقر قالیباف ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں ویزا اپوائنٹمنٹس کو روک دیا وزیر اعظم نے وفاقی سیکریٹری صحت اسلم غوری کو عہدے سے ہٹا دیا پمز اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے پر انتظامیہ کی مبینہ غفلت سامنے آگئی جعلی ایئر لائن نے ملازمت کا جھانسہ دے کر نوجوانوں کو کیسے لوٹا؟