بدھ, 26 اگست 2026 | 12 ربیع الاول 1448 ہجری | 11 بھادوں
بریکنگ نیوز
صدر مملکت اور وزیراعظم کی 12 ربیع الاول پر قوم کو مبارکباد پمز اسپتال آتشزدگی، وزیراعظم کا حکام کو فوری تحقیقات کا حکم واٹس ایپ نے اکاؤنٹ سیکورٹی میں بڑی تبدیلیاں کر دیں ایرانی رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی بیلجیئم میں خطرے کی گھنٹی بج گئی، مارکیٹ سے 20 لاکھ انڈے واپس شادی کی تقریب میں دولہا انتقال کر گیا جعلی ایئر لائن نے ملازمت کا جھانسہ دے کر نوجوانوں کو کیسے لوٹا؟
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی

غزہ(24 اگست 2026): غزہ میں جاری اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں ایک چار سالہ بچے سمیت دو فلسطینی شہید اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔

غزہ میں جاری اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں ایک چار سالہ بچے سمیت دو فلسطینی شہید اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ جنگ بندی کے باوجود ہونے والے ان حملوں کے بعد شہداء کی مجموعی تعداد 1,280 سے تجاوز کر گئی ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے الزوایدہ میں ایک رہائشی عمارت کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں شدید دھماکہ ہوا اور حملے کے بعد ملبہ اور دھاتی ٹکڑے پورے علاقے میں پھیل گئے۔

فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق دوسرا اسرائیلی فضائی حملہ قریبی علاقے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں کیا گیا۔

واضح رہے کہ اکتوبر دو ہزار پچیس میں جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر حملے کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اور حملے مکمل طور پر بند نہیں ہوئے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

امریکا ایران جنگ : فضائی سروسز عالمی سطح پر بحال ہونا شروع امریکا: سی آئی اے سربراہ جان ریٹ کلیف اچانک روس پہنچ گئے امریکا کو عسکری، سیاسی اور معاشی میدان میں ناکامی ہوئی، باقر قالیباف ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں ویزا اپوائنٹمنٹس کو روک دیا وزیر اعظم نے وفاقی سیکریٹری صحت اسلم غوری کو عہدے سے ہٹا دیا پمز اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے پر انتظامیہ کی مبینہ غفلت سامنے آگئی