منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
پریمیئر لیگ: آرسنل نے 75 ملین پاؤنڈ کے عوض برونو گیماریس کو سائن کر لیا

پریمیئر لیگ: آرسنل نے 75 ملین پاؤنڈ کے عوض برونو گیماریس کو سائن کر لیا

پریمیئر لیگ چیمپئن آرسنل نے نیو کاسل کے برازیلی مڈفیلڈر برونو گیماریس سے چار سال کا معاہدہ کر لیا۔

آرسنل نے سمر ٹرانسفر ونڈو میں نیو کاسل یونائیٹڈ کے 28 سالہ برازیلی مڈفیلڈر اور سابق کپتان برونو گیماریس سے معاہدے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹرانسفر ڈیل تقریباً 75 ملین پاؤنڈز میں طے پائی ہے۔ گیماریس نے آرسنل کے ساتھ چار سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس میں ایک سال کی توسیعی آپشن بھی شامل ہے۔ آرسنل کے مینیجر مائیکل آرٹیٹا کا کہنا ہے کہ برونو مڈفیلڈ میں ٹیم کو مزید مضبوط اور لچکدار بنائیں گے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

’راز‘ کی مشہور اداکارہ مالینی شرما اب کس حال میں ہیں؟ حنا جاوید کے سسر کو گرفتار کیوں نہیں کیا؟ پولیس افسر نے وجہ بتادی ’درِ نجات‘ کی ’بینش‘ نور زرمینا کون ہیں؟ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل انگلش فاسٹ بولر گرفتار محدود سرمائے سے کاروبار کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے 3 بہترین آئیڈیاز بنگلا دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں پیچھے چھوڑ دیا