جمعرات, 20 اگست 2026 | 6 ربیع الاول 1448 ہجری | 5 بھادوں
بریکنگ نیوز
سیاسی و عسکری قیادت میں مکمل ہم آہنگی اور اسٹینڈنگ ہے: رانا ثنا اللہ پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت امریکا سے 10 ارب ڈالر کے حصول کی کوششیں تیز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فو ن پر رابطہ پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
ٹرانسپورٹ کے کرائے کب کم ہوں گے؟ اہم خبر آگئی

ٹرانسپورٹ کے کرائے کب کم ہوں گے؟ اہم خبر آگئی

کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد کا کہنا ہے کہ کرائے ابھی کم نہیں کیے ڈیزل مزید سستا ہونے پر فیصلہ ہوگا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد کا کہنا ہے کہ لاہور سے جنہوں نے 10 فیصد کرایہ کم کرنے کا اعلان کیا ہے ان کی اپنی ایک گاڑی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی کچھ ایسوسی ایشنز کے عہدیداران حکومت کی بی ٹیم ہیں۔

ملک شہزاد نے کہا کہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزیراعظم اور وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا شکریہ ادا کرتے ہیں، امید ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر نہیں ہوگا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

ملٹی نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی میں پاکستانیوں کیلیے ملازمتوں کے مواقع کراچی میں کینسر کی مریض بچی ٹریفک جام میں پھنس گئی پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ مولانا فضل الرحمان نے ’’متحدہ اپوزیشن‘‘ کے قیام کا اعلان کر دیا یو اے ای جانے سے پہلے یہ اہم بات جان لیں!