اتوار, 23 اگست 2026 | 9 ربیع الاول 1448 ہجری | 8 بھادوں
بریکنگ نیوز
سیاسی و عسکری قیادت میں مکمل ہم آہنگی اور اسٹینڈنگ ہے: رانا ثنا اللہ پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت امریکا سے 10 ارب ڈالر کے حصول کی کوششیں تیز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فو ن پر رابطہ پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
تماشہ سیزن 5 میں سامعہ حجاب کا یاسر عالم سے محبت کا اعتراف

تماشہ سیزن 5 میں سامعہ حجاب کا یاسر عالم سے محبت کا اعتراف

اے آر وائی ڈیجیٹل کے رئیلٹی شو ’تماشہ سیزن 5‘ میں سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے یاسر عالم سے محبت کا اعتراف کرلیا ہے۔

تماشا 5 اس وقت اے آر وائی ڈیجیٹل پر پاکستان کا سب سے بڑا ریئلٹی شو ہے جس کی نشریات 2022 میں شروع ہوئی تھی، اس ہٹ سیریز کی میزبانی اداکار عدنان صدیقی ہر سال کرتے ہیں۔

اس سیزن میں تماشا ہاؤس نے کئی قریبی دوستوں کے گروپ بنائے ہیں جن میں سامعہ حجاب اور یاسر عالم شو کے سب سے زیادہ زیر بحث ہٹ جوڑی بن گئے ہیں تاہم حالیہ قسط میں سامعہ نے یاسر عالم سے اپنی محبت کا اعتراف کیا۔
یاسر سے بات کرتے ہوئے سامعہ کا کہنا تھا کہ ’پتا نہیں مجھے کیا ہوگیا ہے کہ میں تمہارے لیے اتنا کیوں سوچ رہی ہوں، تم نے میرے لیے اسٹینڈ لیا ہے اور میرا دل جیت لیا ہے، جب تم نے ٹاسک جیتا تو مجھے بہت خوشی ہوئی، جب تم نے جیتنے کے بعد اپنی گفتگو میں حاضرین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مجھے ووٹ دیتے رہیں، پیار دیتے رہیں تاکہ میں ٹرافی گھر لے جاؤں تو میں نے فوراً کہا انشاء اللہ لیکن بات یہ ہے کہ میں انشاء اللہ کبھی کسی کے لیے نہیں کہتی۔

متعلقہ خبریں اور کالم

نیمل خاور کی نئی تصاویر نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی سیزن ٹو : دنیا کا سنسنی خیز مقدمہ 30 سال بعد ٹی وی اسکرین پر انسان نما روبوٹ نے یوسین بولٹ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، ویڈیو پاکستان کے بولنگ اٹیک نے خوف کا عنصر کھو دیا، ڈی ویلیئرز Dar e Nijaat Drama Timing – قسط کس وقت نشر ہوتی ہے؟ بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ سے باہر کردیا