اتوار, 23 اگست 2026 | 9 ربیع الاول 1448 ہجری | 8 بھادوں
بریکنگ نیوز
سیاسی و عسکری قیادت میں مکمل ہم آہنگی اور اسٹینڈنگ ہے: رانا ثنا اللہ پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت امریکا سے 10 ارب ڈالر کے حصول کی کوششیں تیز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فو ن پر رابطہ پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
نیمل خاور کی نئی تصاویر نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی

نیمل خاور کی نئی تصاویر نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ و سابقہ اداکارہ نیمل خاور عباسی کی حالیہ تصاویر نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

اب انہیں حال ہی میں اوسلو، ناروے میں شادی کی تقریب میں شوہر کے ساتھ دیکھا گیا اور اس دوران لوگ انہیں دیکھ کر حیران رہ گئے۔

شادی میں شریک ایک مہمان نے ان تصاویر کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیمل خاور عباسی نے بالوں کو باندھا ہوا ہے اور کم میک اپ کے ساتھ سالمن رنگ کا جوڑا زیب تن کی ہوئی ہیں۔
دوسری جانب حمزہ علی عباسی نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور جوڑے نے مہمانوں کے ساتھ تصاویر بھی کھنچوائی تھیں۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ نیمل خاور انسٹاگرام تصاویر میں جس طرح دکھتی ہیں اس سے بہت مختلف نظر آرہی ہیں جب کئی صارفین کا کہنا ہے کہ نیمل کا وزن بڑھ گیا ہے اور وہ موٹی لگ رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

تماشہ سیزن 5 میں سامعہ حجاب کا یاسر عالم سے محبت کا اعتراف سیزن ٹو : دنیا کا سنسنی خیز مقدمہ 30 سال بعد ٹی وی اسکرین پر انسان نما روبوٹ نے یوسین بولٹ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، ویڈیو پاکستان کے بولنگ اٹیک نے خوف کا عنصر کھو دیا، ڈی ویلیئرز Dar e Nijaat Drama Timing – قسط کس وقت نشر ہوتی ہے؟ بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ سے باہر کردیا