سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
کراچی: پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3700 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 58 ہزار 236 روپے کا ہوگیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3172 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 92 ہزار 863 روپے ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 37 ڈالرز سستا ہوکر 4358 فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔ دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 186 روپے کمی سے 6800 روپے ہوگئی ہے۔