بدھ, 19 اگست 2026 | 5 ربیع الاول 1448 ہجری | 4 بھادوں
بریکنگ نیوز
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا تاریخی دفاعی معاہدہ، ٹرمپ کا خیرمقدم پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت ایران جنگ اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، عالمی سطح پر سفارتی سرگرمیاں تیز روس اور یوکرین کشیدگی میں اضافہ، ماسکو پر بڑے ڈرون حملے کی اطلاعات پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
متحرک کارکن ظفر اقبال گوندل اور حسین احمد گوندل فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

متحرک کارکن ظفر اقبال گوندل اور حسین احمد گوندل فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

چودھری خالد محمود رانجھا ایم پی اے نے ظفر اقبال گوندل پیرے اور حسین احمد گوندل پیرے کے فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اتنےائی افسوسناک اور دلخراش خبر!

چودھری خالد محمود رانجھا ایم پی اے، پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف اور پارلیمانی آفیسرز کے قریبی ساتھی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے متحرک کارکن ظفر اقبال گوندل پیرے اور حسین احمد گوندل پیرے فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔

چودھری خالد محمود رانجھا ایم پی اے اور رانجھا برادران سمیت اہلِ علاقہ نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مرحومین کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی وفات کو ایک بڑا نقصان قرار دیا گیا۔

غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

متعلقہ خبریں اور کالم

یوٹیوب پر ویوز گننے کا طریقہ کار تبدیل، نیا نظام 24 اگست سے نافذ ہوگا ایف آئی اے میں ملازمتوں کے مواقع، اشتہار جاری میزائل حملے کا الزام، یو اے ای نے ایران کے ساتھ تجارت معطل کر دی ایران نے متحدہ عرب امارات پر میزائل حملے کی تردید کر دی بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی : عدالت کی سخت شرائط کیا ہیں؟ سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم