پیر, 17 اگست 2026 | 3 ربیع الاول 1448 ہجری | 2 بھادوں
بریکنگ نیوز
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا تاریخی دفاعی معاہدہ، ٹرمپ کا خیرمقدم پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت ایران جنگ اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، عالمی سطح پر سفارتی سرگرمیاں تیز روس اور یوکرین کشیدگی میں اضافہ، ماسکو پر بڑے ڈرون حملے کی اطلاعات پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
گیس کی عارضی فراہمی کا شیڈول جاری

گیس کی عارضی فراہمی کا شیڈول جاری

کوئٹہ میں گیس کی عارضی فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ 18 انچ قطر کی پائپ لائن کو نقصان پہنچنے کے باعث مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی متاثر ہے۔

ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ شہر میں گیس کی فراہمی کا شیڈول عارضی طور پر تبدیل کردیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق گیس صبح 6:30 بجے سے 8:30 بجے تک فراہم کی جائے گی، دوپہر 12:00 بجے سے 3:00 بجے تک گیس میسر ہوگی، شام 6:30 بجے سے رات کے 9:00 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں اور کالم

کراچی: بارہویں جماعت پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج کا اعلان وفاقی آئینی عدالت کا کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کے حق میں بڑا اور اہم فیصلہ بڑی خوشخبری ! 1500 روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کی لاٹری نکل آئی سکھوں کا شملہ کو خالصتان کا دارالحکومت قرار دینے کا اعلان میر رضا کی لاش کو سب سے پہلے کس نے دیکھا؟تحقیقات کے دوران نئی فوٹیج سے اہم تفصیلات سامنے آ گئیں شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے چہلم کی تیاریاں شروع