جمعہ, 21 اگست 2026 | 7 ربیع الاول 1448 ہجری | 6 بھادوں
بریکنگ نیوز
سیاسی و عسکری قیادت میں مکمل ہم آہنگی اور اسٹینڈنگ ہے: رانا ثنا اللہ پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت امریکا سے 10 ارب ڈالر کے حصول کی کوششیں تیز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فو ن پر رابطہ پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا گیا

اسلام آباد (20 اگست 2026): وفاقی حکومت نے اگلے 24 گھنٹے کیلیے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کر دیا۔

اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 27 پیسے مہنگا کیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 337 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

اسی طرح، ڈیزل 1 روپے 64 پیسے مہنگا کیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 364 روپے 70 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے ہوگا۔

واضح رہے کہ حکومت نے گزشتہ روز ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے کی بڑی کمی کرنے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

بانی پی ٹی آئی کو صبح سویرے شفا اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا سعودی عرب کے اہم شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان کویت: وزارت داخلہ کا ویزوں سے متعلق اہم اعلان بی این پی کے سینئر رہنما مرزا فخر الاسلام بنگلہ دیش کے صدر منتخب بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں‌ معائنہ، ڈاکٹرز کی ٹیم نے صحت مند قرار دیا، وزیر اطلاعات صدر ٹرمپ کو بال روم بنانے اور نٹالی کیساتھ سفر میں دلچسپی ہے، سینیٹر جان اوسوف