جمعہ, 21 اگست 2026 | 7 ربیع الاول 1448 ہجری | 6 بھادوں
بریکنگ نیوز
سیاسی و عسکری قیادت میں مکمل ہم آہنگی اور اسٹینڈنگ ہے: رانا ثنا اللہ پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت امریکا سے 10 ارب ڈالر کے حصول کی کوششیں تیز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فو ن پر رابطہ پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
کویت: وزارت داخلہ کا ویزوں سے متعلق اہم اعلان

کویت: وزارت داخلہ کا ویزوں سے متعلق اہم اعلان

کویت سٹی: کویت کی وزارت داخلہ کی جانب سے اہم اعلان سامنے آیا ہے کہ انٹری ویزوں اور رخصت کے اجازت ناموں (لیو پرمٹس) کی خودکار (آٹومیٹک) توسیع کا سلسلہ یکم ستمبر 2026 سے ختم کیا جا رہا ہے اور ویزوں کی قانونی مدت، قواعد و ضوابط کو دوبارہ بحال کر دیا جائے گا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی تدابیر کے تحت کویت میں موجود تمام افراد کے وزٹ ویزوں کی آٹومیٹک توسیع کا خاتمہ ہو جائے گا، اور قانونی میعاد و طریقہ کار کو دوبارہ نافذ کردیا جائے گا۔

وزارت کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ بیرون ملک مقیم غیر ملکیوں کے لیے بھی رخصت کے اجازت ناموں کی معمول کی میعاد بحال ہو جائے گی۔ تاہم، جو غیر ملکی شہری 31 اگست 2026 یا اس سے قبل کویت سے روانہ ہوں گے، وہ مروجہ ضوابط کے مطابق اس اضافی اور استثنائی توسیع سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

بانی پی ٹی آئی کو صبح سویرے شفا اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا سعودی عرب کے اہم شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بی این پی کے سینئر رہنما مرزا فخر الاسلام بنگلہ دیش کے صدر منتخب بانی پی ٹی آئی کا پمز اسپتال میں‌ معائنہ، ڈاکٹرز کی ٹیم نے صحت مند قرار دیا، وزیر اطلاعات صدر ٹرمپ کو بال روم بنانے اور نٹالی کیساتھ سفر میں دلچسپی ہے، سینیٹر جان اوسوف امریکی طیارہ بردار جہاز جارج واشنگٹن کی مشرق وسطیٰ میں انٹری