اتوار, 23 اگست 2026 | 9 ربیع الاول 1448 ہجری | 8 بھادوں
بریکنگ نیوز
سیاسی و عسکری قیادت میں مکمل ہم آہنگی اور اسٹینڈنگ ہے: رانا ثنا اللہ پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت امریکا سے 10 ارب ڈالر کے حصول کی کوششیں تیز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فو ن پر رابطہ پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
برطانیہ میں مشتبہ گاڑی کا تعاقب کرنے والی پولیس موبائل کو حادثہ، 7 افراد ہلاک

برطانیہ میں مشتبہ گاڑی کا تعاقب کرنے والی پولیس موبائل کو حادثہ، 7 افراد ہلاک

لندن: برطانیہ میں مشتبہ گاڑی کا تعاقب کرنے والی پولیس موبائل کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشتبہ گاڑی کا تعاقب کرنے والی پولیس موبائل غلط سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرائی، دونوں گاڑیوں میں سوار تمام افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ حادثہ ’مڈلزبرو‘ کے قریب پیش آیا ہے۔

حادثے میں ہلاک ہونے والے کچھ افراد کی شناخت فوری طور پر نہیں ہوسکی ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ شناخت شدہ افراد کے اہلخانہ کو مطلع کردیا گیا ہے۔

مقامی قانون ساز اینا ٹرلی نے کہا کہ کلیولینڈ پولیس حادثے کی تحقیقات کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کے بعد ایران کے بعض زمینی علاقوں پر کنٹرول کا دعویٰ پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کیلئے امریکی ویزوں کی کارروائی معطل کرنے کی پالیسی کالعدم قرار 50 فیصد ٹیرف !‌ کینیڈا کا امریکا سے تجارتی مذاکرات معطل کرنے کا اعلان حزب اللہ کی درخواست پر انصار اللہ ’آبنائے باب المندب‘ بند کرنے کے لیے تیار گرمیوں میں بجلی کا بل کم کیسے کیا جائے؟ ابتدائی رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی ہشاش بشاش ہیں: عطا اللہ تارڑ