منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
سیاسی و عسکری قیادت میں مکمل ہم آہنگی اور اسٹینڈنگ ہے: رانا ثنا اللہ پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت امریکا سے 10 ارب ڈالر کے حصول کی کوششیں تیز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فو ن پر رابطہ پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
آئی فون 18 سیریز کی قیمت کتنی ہوگی؟

آئی فون 18 سیریز کی قیمت کتنی ہوگی؟

ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، ایپل بظاہر قیمتوں میں اضافے کا ارادہ رکھتا ہے جبکہ سام سنگ اور گوگل دونوں نے اپنے فلیگ شپ فون کی قیمتوں میں تقریباً 100 ڈالر کا اضافہ میموری اور چپ کی قیمتوں کے جواب میں کیا۔

آئی فون کی بنیادی قیمت کو کافی عرصے کے لیے منجمد رکھا گیا ہے یہاں تک کہ ایپل نے اسٹوریج کے درجے بڑھا دیے اور قیمتیں کہیں اور منتقل کر دیں۔

iOS 18 میں ایسا نیا کیا ہے، جو آئی فونز پر پہلے کبھی نہیں تھا!

رپورٹ کے مطابق اگر ایپل سام سنگ اور گوگل میں تقریباً 100 ڈالر کا اضافہ کرتے ہیں تو آئی فون 18 پرو 1199 ڈالر کی قیمت پر لانچ ہوگا جو کہ آئی فون 17 پرو کی 1099 کی ابتدائی قیمت سے 9 فیصد اضافہ ہے اور یہ 18 پرو کو سام سنگ کے گلیکسی ایس 26 الٹرا کے مطابق لائے گا جو اب بالکل اسی ٹیگ کے لیے ایمیزون پر ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہے حالانکہ اس کا براہ راست مدمقابل آئی فون 18 پرو میکس ہوگا جس کی بنیادی قیمت ممکنہ طور پر 1299 سے شروع ہوگی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایسا ریمز اور دیگر چپس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کیا جائے گا۔

آئی فون 18 پرو سیریز کے ساتھ ایپل کی جانب سے اس سال اسٹینڈرڈ آئی فون 18 اور 18 ائیر کو پیش نہیں کیا جائے گا۔ مختلف لیکس کے مطابق یہ دونوں فونز 2027 کے شروع میں کسی وقت متعارف کرائے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

ڈی پورٹ ہونے والی پاکستانی اسلام آباد میں گرفتار، مقدمہ درج میر رضا کیس: جسٹس عمرسیال پر مشتمل سنگل ممبر انکوائری کمیشن تشکیل تامل ناڈو ایکسپریس سوٹ کیس مرڈر: خاتون کی پر اسرار لاش کا معمہ حل غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی جاپان میں ٹرین کے 4 افراد کو کچلنے کے واقعے پر پولیس کی چھاپا مار کارروائی شروع سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے تحفظ کے نام پر نئے آن لائن فراڈ سے ہوشیار