پیر, 24 اگست 2026 | 10 ربیع الاول 1448 ہجری | 9 بھادوں
بریکنگ نیوز
سیاسی و عسکری قیادت میں مکمل ہم آہنگی اور اسٹینڈنگ ہے: رانا ثنا اللہ پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت امریکا سے 10 ارب ڈالر کے حصول کی کوششیں تیز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فو ن پر رابطہ پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے تحفظ کے نام پر نئے آن لائن فراڈ سے ہوشیار

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے تحفظ کے نام پر نئے آن لائن فراڈ سے ہوشیار

نوم پنہ: کمبوڈیا کی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے شہریوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے تحفظ کے نام پر پیسے وصول کر کے فراڈ کرنے والوں سے خبردار کیا ہے۔

اتھارٹی کے مطابق فراڈ کرنے والے سوشل میڈیا پر اپنی خدمات کی تشہیر کرتے ہیں اور صارفین کو یقین دلاتے ہیں کہ وہ ان کے اکاؤنٹس یا پیجز کو لاک، ڈیلیٹ یا ہیک ہونے سے بچا سکتے ہیں۔

فراڈ کرنے والے بعض اوقات سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے نمائندوں سے اپنے تعلق کا جھوٹا دعویٰ بھی کرتے ہیں یا ایسی تکنیکی سہولیات استعمال کرتے ہیں جن سے وہ خود کو قابلِ اعتماد ظاہر کرتے ہیں۔

اتھارٹی نے کہا کہ ایسے افراد صارفین کو خوف زدہ کر کے ان سے پیسے یا حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ صارفین سے پاس ورڈ، او ٹی پی کوڈ اور اکاؤنٹ کے ایڈمن اختیارات بھی مانگ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

تامل ناڈو ایکسپریس سوٹ کیس مرڈر: خاتون کی پر اسرار لاش کا معمہ حل غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی جاپان میں ٹرین کے 4 افراد کو کچلنے کے واقعے پر پولیس کی چھاپا مار کارروائی شروع پاک آئی ڈی ایپ سے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ بنوانے کا آسان طریقہ گوگل کا انکشاف، جِمن بھی جیمنی سے مداحوں کے لیے پیغامات لکھوانے لگے تین ماہ میں 15.2 ملین زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی