حنا خواجہ بیات نے اپنی والدہ کی جذباتی اور اہم نصیحت شیئر کر دی
سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے ذاتی زندگی کے اسباق اور اپنی مرحومہ والدہ کی طرف سے دی گئی انمول حکمت پر روشنی ڈالی ہے۔
حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے، نامور ٹیلی ویژن اداکارہ حنا خواجہ بیات نے اپنی زندگی کے بارے میں جذباتی گفتگو کی۔ انہوں نے اپنی والدہ کی طرف سے دی گئی ایک انتہائی اہم نصیحت کا ذکر کیا، جس نے ان کے بقول مشکل ترین ذاتی حالات میں ان کی رہنمائی کی۔