اتوار, 16 اگست 2026 | 2 ربیع الاول 1448 ہجری | 1 بھادوں
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ایران کو "قدیم دور" میں دھکیلنے کی دھمکی، جنگی مقاصد کی تکمیل کا دعویٰ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا، جس کے بعد مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے برطانیہ کی قیادت میں 40 ممالک کا اتحاد سرگرم ہو گیا ہے اور مشترکہ فوجی و سفارتی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے پاکستان اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور ایران و امریکہ کے درمیان ثالثی کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہے ہیں اقوام متحدہ نے لبنان میں امن دستوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے جبکہ فرانسیسی پولیس نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن ریما حسن کو حراست میں لے لیا ہے عراق 40 سال اور ترکیہ 24 سال کے طویل وقفے کے بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں قطر کی اہم ایل این جی تنصیبات پر حملوں کے بعد گیس کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس سے عالمی سطح پر توانائی بحران کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق قطر کی گیس سپلائی میں کمی دنیا بھر میں قیمتوں میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔
مقامی اور عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں یکدم 3,500 روپے فی تولہ کمی

مقامی اور عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں یکدم 3,500 روپے فی تولہ کمی

عالمی منڈی میں بلین کی قیمت گرنے کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے۔

مسلسل سات روز تک مسلسل قیمتوں میں اضافے کے بعد 13 اگست 2026ء کو پاکستان کے مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3,500 روپے کمی کے بعد 460,436 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3,001 روپے گھٹ کر 394,749 روپے پر آ گئی۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں فی اونس سونا 35 ڈالر سستا ہو کر 4,380 ڈالر کی سطح پر آنے کے بعد مقامی مارکیٹ میں یہ اثر دیکھا گیا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

جماعتِ اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات پر نافذ کردہ لیوی اور مہنگائی کے خلاف 17 اگست سے ملک گیر احتجاج کا اعلان بہتر گورننس کے لیے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام پر سنجیدہ مشاورت شروع آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج کے بعد نون لیگ حکومت بنانے کے قریب، نواز شریف کا علاقے کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان بحرِ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثی حملے میں 3 پاکستانی شہید، اسلام آباد کی سخت مذمت سالہ تعلق کے بعد کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز بالآخر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئ8 فیفا صدر جانی انفانٹینو کو عہدے سے ہٹانے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت