معظم بوسال، عدیل ظفر بوسال اور خرم شہزاد بوسال کی جانب سے عید الفطر کے پُرمسرت موقع پر
معظم بوسال، عدیل ظفر بوسال اور خرم شہزاد بوسال کی جانب سے عید الفطر کے پُرمسرت موقع پر تمام اہلِ وطن اور عالمِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ یہ خوشیوں کا تہوار ہمیں امن، برداشت، بھائی چارے اور انسانیت
معظم بوسال، عدیل ظفر بوسال اور خرم شہزاد بوسال کی جانب سے عید الفطر کے پُرمسرت موقع پر تمام اہلِ وطن اور عالمِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
یہ خوشیوں کا تہوار ہمیں امن، برداشت، بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی زندگیوں میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
موجودہ عالمی صورتحال کے تناظر میں، ایران میں عوام، سرکاری حکام اور بنیادی وسائل پر ہونے والے حملے نہایت تشویشناک ہیں۔ ایسے اقدامات نہ صرف انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہیں بلکہ عالمی امن کے لیے بھی نقصان دہ ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ بین الاقوامی اداروں کو اس صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے مؤثر اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ خطے میں امن اور استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔
آئیے اس عید پر ہم سب مل کر امن، محبت اور یکجہتی کا پیغام عام کریں۔