الیکشن سے دستبرداری کا اعلان ابرار الحق نے دے دیا
یہ خبر 2026 میں شائع ہوئی۔ تازہ پیش رفت کے لیے متعلقہ کوریج نیچے دیکھیں۔
الیکشن سے دستبرداری کا اعلان ابرار الحق نے دے دیا
نارووال(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ابرار الحق نے بھی الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔نارووال کے حلقہ این اے 76سے پی ٹی آئی امیدوار ابرار الحق نے عام انتخابات سے دستبردا ر ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالت کے پیش نظر میں نے دوستوں اور فیملی سے مشورے کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ آئندہ الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا۔واضح رہے کہ این اے 76میں ابرار الحق کا مقابلہ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال سے تھا