پیر, 24 اگست 2026 | 10 ربیع الاول 1448 ہجری | 9 بھادوں
بریکنگ نیوز
سیاسی و عسکری قیادت میں مکمل ہم آہنگی اور اسٹینڈنگ ہے: رانا ثنا اللہ پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت امریکا سے 10 ارب ڈالر کے حصول کی کوششیں تیز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فو ن پر رابطہ پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
بھارتی وزارت دفاع کی حاملہ خاتون افسر کی پراسرار موت، لاش برآمد

بھارتی وزارت دفاع کی حاملہ خاتون افسر کی پراسرار موت، لاش برآمد

(23 اگست 2026): بھارتی وزارت دفاع کی خاتون افسر کی گھر سے لاش برآمد ہوئی، متوفیہ تین ماہ کی حاملہ تھی۔

انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز دہلی کے علاقے دوارکا میں واقع رہائش گاہ سے وزارت دفاع میں تعینات 30 سالہ اسسٹنٹ سیکشن افسر کی لاش برآمد ہوئی۔

اہل خانہ کے مطابق وہ تین ماہ کی حاملہ تھیں۔

لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر متعلقہ سب ڈویژنل مجسٹریٹ کو مطلع کیا، ضابطے کی کارروائی کے تحت لاش کو بعد میں اسپتال کے مردہ خانے میں منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کیخلاف مقدمہ درج دوران پرواز طیارے میں مسافر کے لیپ ٹاپ میں آگ لگی گئی دلہن بنی ڈاکٹر اپنی شادی چھوڑ کر مریض کا علاج کرنے جا پہنچی خلیجی ملک کا ورک پرمٹ سے متعلق بڑا فیصلہ پاک آئی ڈی ایپ میں پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کا ڈیٹا ظاہر نہ ہونے کی وجوہات اور حل جانیے ایشین کرکٹ کونسل میں بھارت کو شکست، پاکستانی حمایت یافتہ پینل کا کلین سویپ