منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
سیاسی و عسکری قیادت میں مکمل ہم آہنگی اور اسٹینڈنگ ہے: رانا ثنا اللہ پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت امریکا سے 10 ارب ڈالر کے حصول کی کوششیں تیز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فو ن پر رابطہ پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار

بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار

لاہور: ہائیکورٹ نے بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن منقطع کرنے کے عمل کو غیرقانونی قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے صنعتی کنکشن کے واجبات کی وصولی کے لیے گھریلو بجلی کا کنکشن منقطع کرنے کے عمل کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو معاملہ قانون کے مطابق حل کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے غازی خان کی جانب سے دائر درخواست نمٹا دی۔

درخواست میں صنعتی یونٹ کے واجبات ادا نہ ہونے پر درخواست گزار کا گھریلو بجلی کنکشن منقطع کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی ایران میں قدرتی گیس کے نئے اور بڑے ذخائر دریافت پاکستانی کچن میں موجود ’’کھانے کی کون سی چیز‘‘ خلیجی ممالک لے جانا سنگین جرم ہے؟ ٹرمپ اور قالیباف کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید