منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
بقایا جات کی وصولی کیلئے گھریلو بجلی کنکشن کاٹنا غیر قانونی قرار معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا سعودی آرامکو اور فرانسیسی کمپنیوں کے درمیان اربوں ڈالرز کے معاہدے امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید
امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا

امریکی سفارتخانے نے ویزا بکنگ کا آغاز کردیا

کویت: کویت میں واقع امریکی سفارتخانے نے اپنی قونصلر خدمات کی اپ ڈیٹنگ اور توسیع کا اعلان کرتے ہوئے ویزا انٹرویوز کے لیے آن لائن بکنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ویزا کے خواہشمند افراد اب آن لائن پورٹل کے ذریعے اپنے انٹرویو کے لیے وقت (اپائنٹمنٹ) حاصل کر سکتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق امریکی سفارتخانے نے درخواست گزاروں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ قونصلر سروسز اور ویزا کے طریقہ کار سے متعلق مزید تفصیلات حاصل کرنے کے لیے سائلین سفارتخانے کی رسمی ویب سائٹ کا وزٹ کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑا اضافہ ، ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری اربوں روپے کی لاگت سے بنی سڑک صرف 40 دن میں ہی دھنس گئی ایران میں قدرتی گیس کے نئے اور بڑے ذخائر دریافت پاکستانی کچن میں موجود ’’کھانے کی کون سی چیز‘‘ خلیجی ممالک لے جانا سنگین جرم ہے؟ ٹرمپ اور قالیباف کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری، دو بچوں سمیت مزید پانچ شہید