عاصم اظہر کا گانا "آرزو" اسپاٹی فائی انڈیا پر دوسرے نمبر پر ٹرینڈ کرنے لگا
پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے ایک بڑا سنگ میل عبور کر لیا کیونکہ ان کا تازہ ترین گانا سرحد پار ٹاپ چارٹس میں شامل ہو گیا ہے۔
عاصم اظہر کا نیا گانا "آرزو" بین الاقوامی سطح پر بے پناہ مقبولیت حاصل کر رہا ہے، اور اس نے بھارت میں اسپاٹی فائی کے ٹرینڈنگ چارٹس پر دوسرا مقام حاصل کر لیا ہے۔ پاکستان اور بھارت دونوں کے مداحوں نے گانے کی دھن اور آواز کو بے حد سراہا ہے۔