پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہوں گے؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا
اسلام آباد (21 اگست 2026): الیکشن کمیشن اور صوبائی حکومت میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اتفاق ہو گیا جس کے بعد تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کرانے کی تجویز پر اتفاق کر لیا گیا ہے اور یہ الیکشن 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان کرائے جائیں گے۔
اس سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اجلاس سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر 2026 سے 15 جنوری 2027 تک ہوں گے۔
چیف سیکریٹری پنجاب نے الیکشن کمیشن کو بریف کیا کہ صوبائی حکومت مذکورہ بالا تواریخ کے دوران صوبے میں مرحلہ وار انتخابات کروانا چاہتی ہے تاکہ ان انتخابات کیلیے مناسب سیکورٹی فراہم اور بہتر انتظاما ت کیے جاسکیں۔