پیر, 17 اگست 2026 | 3 ربیع الاول 1448 ہجری | 2 بھادوں
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ایران کو "قدیم دور" میں دھکیلنے کی دھمکی، جنگی مقاصد کی تکمیل کا دعویٰ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا، جس کے بعد مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے برطانیہ کی قیادت میں 40 ممالک کا اتحاد سرگرم ہو گیا ہے اور مشترکہ فوجی و سفارتی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے پاکستان اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور ایران و امریکہ کے درمیان ثالثی کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہے ہیں اقوام متحدہ نے لبنان میں امن دستوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے جبکہ فرانسیسی پولیس نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن ریما حسن کو حراست میں لے لیا ہے عراق 40 سال اور ترکیہ 24 سال کے طویل وقفے کے بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں قطر کی اہم ایل این جی تنصیبات پر حملوں کے بعد گیس کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس سے عالمی سطح پر توانائی بحران کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق قطر کی گیس سپلائی میں کمی دنیا بھر میں قیمتوں میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا زراعت اور لائیو اسٹاک کی مدد سے ایک سال میں معیشت کی بحالی کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف کا زراعت اور لائیو اسٹاک کی مدد سے ایک سال میں معیشت کی بحالی کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زراعت اور لائیو اسٹاک پر مکمل توجہ مرکوز کر کے ملکی معیشت کو محض ایک سال میں بحال کیا جا سکتا ہے۔

اسلام آباد میں "پاکستان کی لائیو اسٹاک کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا" کے عنوان سے منعقدہ ایک قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے پاس زرخیز زمین اور وافر وسائل موجود ہیں، لیکن جدید ٹیکنالوجی کی کمی کی وجہ سے ہم پیچھے رہ گئے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت لائیواسٹاک کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے جانوروں کی بیماریوں سے بچاؤ کی مقامی ویکسین تیار کرنے کے لیے 100 فیصد فنڈنگ فراہم کرے گی۔ اس کے علاوہ، ملک بھر سے 1,000 نئے زرعی گریجویٹس کو جدید تربیت کے لیے سرکاری خرچ پر چین بھیجا جائے گا۔ انہوں نے لائیو اسٹاک کی پیداوار بڑھانے اور بیماریوں پر قابو پانے کے لیے "پاکستان اینیمل آئیڈینٹی فکیشن اینڈ ٹریس ایبلٹی سسٹم" کا افتتاح بھی کیا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

کراچی: اہم شاہراہ 6 بجے سے ٹریفک کیلیے بند جماعتِ اسلامی کے دھرنوں اور احتجاجی تحریک کے لیے انتظامات مکمل، کارکنان کو متحرک کرنے کی مہم تیز ملک بھر کی شاہراہوں اور عمارتوں پر برقی ققمقموں سے چراغاں، گرینڈ آزادی ریلیوں کا انعقاد یومِ آزادی پر تمام بڑے شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، وائلٹنگ پر پابندی اگست پر سول و ملٹری اعزازات کا اعلان: بہادری اور نمایاں خدمات پر سول ایوارڈز تفویض ملک بھر میں 79 واں یومِ آزادی شایانِ شان طریقے سے منایا گیا، وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامتی