اتوار, 16 اگست 2026 | 2 ربیع الاول 1448 ہجری | 1 بھادوں
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ایران کو "قدیم دور" میں دھکیلنے کی دھمکی، جنگی مقاصد کی تکمیل کا دعویٰ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا، جس کے بعد مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے برطانیہ کی قیادت میں 40 ممالک کا اتحاد سرگرم ہو گیا ہے اور مشترکہ فوجی و سفارتی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے پاکستان اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور ایران و امریکہ کے درمیان ثالثی کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہے ہیں اقوام متحدہ نے لبنان میں امن دستوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے جبکہ فرانسیسی پولیس نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن ریما حسن کو حراست میں لے لیا ہے عراق 40 سال اور ترکیہ 24 سال کے طویل وقفے کے بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں قطر کی اہم ایل این جی تنصیبات پر حملوں کے بعد گیس کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس سے عالمی سطح پر توانائی بحران کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق قطر کی گیس سپلائی میں کمی دنیا بھر میں قیمتوں میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔
ملک بھر کی شاہراہوں اور عمارتوں پر برقی ققمقموں سے چراغاں، گرینڈ آزادی ریلیوں کا انعقاد

ملک بھر کی شاہراہوں اور عمارتوں پر برقی ققمقموں سے چراغاں، گرینڈ آزادی ریلیوں کا انعقاد

رات گئے تک شہروں میں ریلیوں کا جوش و خروش جاری رہا، سرکاری و نجی عمارتیں سبز و سفید رنگ میں نہا گئیں۔

14 اگست کے پرمسرت موقع پر ملک بھر کے شہر اور قصبات سبز و سفید رنگوں میں رنگے نظر ائے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس، ایوانِ صدر، وزیراعظم ہاؤس، سپریم کورٹ اور صوبائی دارالحکومتوں میں اسمبلیاں اور اہم سرکاری عمارتیں برقی قمقموں اور جھنڈیوں سے دلکش انداز میں سجائی گئیں۔ رات ہوتے ہی سرکاری و نجی عمارتوں پر کیا گیا چراغاں دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔

دن بھر تمام اضلاع میں مختلف سیاسی، سماجی، یوتھ تنظیموں اور تعلیمی اداروں کی جانب سے گرانڈ آزادی ریلیاں اور واکس کا انعقاد کیا گیا۔ شہریوں، خواتین اور بچوں نے قومی لباس زیبِ تن کر کے، ہاتھوں میں قومی پرچم اور سبز و سفید غبارے اٹھا کر ملی نغموں کی دھنوں پر جشنِ آزادی منایا۔ لاہور کے مینارِ پاکستان، کراچی کے ساحلِ سمندر اور اسلام آباد کے فضلِ حق روڈ اور دامنِ کوہ پر شہریوں کی آمد کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

یومِ آزادی پر تمام بڑے شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، وائلٹنگ پر پابندی اگست پر سول و ملٹری اعزازات کا اعلان: بہادری اور نمایاں خدمات پر سول ایوارڈز تفویض ملک بھر میں 79 واں یومِ آزادی شایانِ شان طریقے سے منایا گیا، وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامتی پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال خیبر پختونخوا کابینہ نے ملاکنڈ ڈویژن اور ضم شدہ اضلاع کے لیے سیلز ٹیکس ریلیف منظور کر دیا کالعدم ٹی ٹی پی کو افغان سرحد سے اندر منتقل کرنے سے متعلق اقوامِ متحدہ کی رپورٹ جاری