پیر, 17 اگست 2026 | 3 ربیع الاول 1448 ہجری | 2 بھادوں
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ایران کو "قدیم دور" میں دھکیلنے کی دھمکی، جنگی مقاصد کی تکمیل کا دعویٰ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا، جس کے بعد مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے برطانیہ کی قیادت میں 40 ممالک کا اتحاد سرگرم ہو گیا ہے اور مشترکہ فوجی و سفارتی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے پاکستان اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور ایران و امریکہ کے درمیان ثالثی کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہے ہیں اقوام متحدہ نے لبنان میں امن دستوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے جبکہ فرانسیسی پولیس نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن ریما حسن کو حراست میں لے لیا ہے عراق 40 سال اور ترکیہ 24 سال کے طویل وقفے کے بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں قطر کی اہم ایل این جی تنصیبات پر حملوں کے بعد گیس کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس سے عالمی سطح پر توانائی بحران کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق قطر کی گیس سپلائی میں کمی دنیا بھر میں قیمتوں میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔
پاکستان کی امریکہ اور ایران کو کشیدگی ختم کرنے اور مذاکرات کی میز پر واپس آنے کی اپیل

پاکستان کی امریکہ اور ایران کو کشیدگی ختم کرنے اور مذاکرات کی میز پر واپس آنے کی اپیل

خلیج اور آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے امریکہ اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر حملے بند کر کے سفارتی بات چیت دوبارہ شروع کریں۔

دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندراپی نے اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے سے جاری فوجی حملے تشویشناک ہیں۔ پاکستان دونوں فریقین سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریں اور ایسے اقدامات سے گریز کریں جس سے خطے کا امن تباہ ہو۔ انہوں نے واضح کیا کہ تنازعات کا واحد حل مذاکرات ہیں اور فریقین کو گزشتہ ماہ طے پانے والے "اسلام آباد معاہدے" (Islamabad MoU) کے تحت دوبارہ تکنیکی سطح کے مذاکرات شروع کرنے چاہئیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

کراچی: اہم شاہراہ 6 بجے سے ٹریفک کیلیے بند جماعتِ اسلامی کے دھرنوں اور احتجاجی تحریک کے لیے انتظامات مکمل، کارکنان کو متحرک کرنے کی مہم تیز ملک بھر کی شاہراہوں اور عمارتوں پر برقی ققمقموں سے چراغاں، گرینڈ آزادی ریلیوں کا انعقاد یومِ آزادی پر تمام بڑے شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، وائلٹنگ پر پابندی اگست پر سول و ملٹری اعزازات کا اعلان: بہادری اور نمایاں خدمات پر سول ایوارڈز تفویض ملک بھر میں 79 واں یومِ آزادی شایانِ شان طریقے سے منایا گیا، وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامتی