پیر, 17 اگست 2026 | 3 ربیع الاول 1448 ہجری | 2 بھادوں
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ایران کو "قدیم دور" میں دھکیلنے کی دھمکی، جنگی مقاصد کی تکمیل کا دعویٰ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا، جس کے بعد مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے برطانیہ کی قیادت میں 40 ممالک کا اتحاد سرگرم ہو گیا ہے اور مشترکہ فوجی و سفارتی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے پاکستان اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور ایران و امریکہ کے درمیان ثالثی کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہے ہیں اقوام متحدہ نے لبنان میں امن دستوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے جبکہ فرانسیسی پولیس نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن ریما حسن کو حراست میں لے لیا ہے عراق 40 سال اور ترکیہ 24 سال کے طویل وقفے کے بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں قطر کی اہم ایل این جی تنصیبات پر حملوں کے بعد گیس کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس سے عالمی سطح پر توانائی بحران کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق قطر کی گیس سپلائی میں کمی دنیا بھر میں قیمتوں میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔
مکہ مکرمہ میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدہ

مکہ مکرمہ میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدہ

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے مکہ مکرمہ میں ایک تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت کسی ایک ملک پر مسلح حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

خطے میں بڑھتے ہوئے دفاعی چیلنجز اور جیو پولیٹیکل تبدیلیوں کے پیش نظر سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے سربراہان نے مکہ مکرمہ میں ایک تاریخی 'مشترکہ دفاعی معاہدے' (Makkah Joint Defense Agreement) پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے کی سب سے اہم شق 'اجتماعی سلامتی' (Collective Security) ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ان تینوں میں سے کسی ایک ملک پر بھی بیرون ملک سے کوئی مسلح حملہ ہوتا ہے تو اسے تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا اور مل کر اس کا جواب دیا جائے گا۔ معاہدے کے تحت تینوں برادر اسلامی ممالک کی افواج کے درمیان مشترکہ فوجی مشقیں، دفاعی ٹیکنالوجی اور اسلحت کی مشترکہ پیداوار، انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ اور ملٹری لاجسٹکس کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ حکام نے وضاحت کی ہے کہ یہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف جارحیت کے لیے نہیں بلکہ خطے میں پائیدار امن، خودمختاری کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں اور کالم

کراچی: اہم شاہراہ 6 بجے سے ٹریفک کیلیے بند جماعتِ اسلامی کے دھرنوں اور احتجاجی تحریک کے لیے انتظامات مکمل، کارکنان کو متحرک کرنے کی مہم تیز ملک بھر کی شاہراہوں اور عمارتوں پر برقی ققمقموں سے چراغاں، گرینڈ آزادی ریلیوں کا انعقاد یومِ آزادی پر تمام بڑے شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، وائلٹنگ پر پابندی اگست پر سول و ملٹری اعزازات کا اعلان: بہادری اور نمایاں خدمات پر سول ایوارڈز تفویض ملک بھر میں 79 واں یومِ آزادی شایانِ شان طریقے سے منایا گیا، وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامتی