پیر, 17 اگست 2026 | 3 ربیع الاول 1448 ہجری | 2 بھادوں
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ایران کو "قدیم دور" میں دھکیلنے کی دھمکی، جنگی مقاصد کی تکمیل کا دعویٰ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا، جس کے بعد مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے برطانیہ کی قیادت میں 40 ممالک کا اتحاد سرگرم ہو گیا ہے اور مشترکہ فوجی و سفارتی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے پاکستان اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور ایران و امریکہ کے درمیان ثالثی کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہے ہیں اقوام متحدہ نے لبنان میں امن دستوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے جبکہ فرانسیسی پولیس نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن ریما حسن کو حراست میں لے لیا ہے عراق 40 سال اور ترکیہ 24 سال کے طویل وقفے کے بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں قطر کی اہم ایل این جی تنصیبات پر حملوں کے بعد گیس کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس سے عالمی سطح پر توانائی بحران کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق قطر کی گیس سپلائی میں کمی دنیا بھر میں قیمتوں میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔
پاکستان اور ناروے کا مشرقِ وسطیٰ میں امن اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

پاکستان اور ناروے کا مشرقِ وسطیٰ میں امن اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

ناروے کے وزیرِ خارجہ کے دورۂ اسلام آباد کے موقع پر دونوں ممالک نے بین الاقوامی قوانین اور کثیر الجہتی تعاون کی حمایت کا اعادہ کیا۔

اگست 2026ء کو اسلام آباد میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیرِ خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے کے درمیان اہم مذاکرات ہوئے۔ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین الاقوامی تنازعات کے پرامن اور سفارتی حل پر زور دیا۔ ناروے کے وزیرِ خارجہ نے خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ ناروے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک نے دفاع، سلامتی اور بحری تجارت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید گہرا کرنے کا اعادہ کیا۔

متعلقہ خبریں اور کالم

کراچی: اہم شاہراہ 6 بجے سے ٹریفک کیلیے بند جماعتِ اسلامی کے دھرنوں اور احتجاجی تحریک کے لیے انتظامات مکمل، کارکنان کو متحرک کرنے کی مہم تیز ملک بھر کی شاہراہوں اور عمارتوں پر برقی ققمقموں سے چراغاں، گرینڈ آزادی ریلیوں کا انعقاد یومِ آزادی پر تمام بڑے شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، وائلٹنگ پر پابندی اگست پر سول و ملٹری اعزازات کا اعلان: بہادری اور نمایاں خدمات پر سول ایوارڈز تفویض ملک بھر میں 79 واں یومِ آزادی شایانِ شان طریقے سے منایا گیا، وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامتی