منگل, 25 اگست 2026 | 11 ربیع الاول 1448 ہجری | 10 بھادوں
بریکنگ نیوز
سیاسی و عسکری قیادت میں مکمل ہم آہنگی اور اسٹینڈنگ ہے: رانا ثنا اللہ پاکستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری، راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کا عالمی کشیدگی کے باوجود پاکستان میں خام تیل کی درآمدات پر اہم پیش رفت امریکا سے 10 ارب ڈالر کے حصول کی کوششیں تیز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فو ن پر رابطہ پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام کی توقع، عالمی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کی نظریں ہاکی ورلڈ کپ 2026، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
شامی مفتی اعظم شیخ احمد بدرالدین کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

شامی مفتی اعظم شیخ احمد بدرالدین کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

دمشق: سابق دور میں مفتی اعظم شیخ احمد بدرالدین حسون کو شام کی فوجداری عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی، جس کے بعد شام میں سزائیں پانے والی اعلیٰ ترین شخصیات 10 تک پہنچ گئی ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شام کی عدالت نے 2005 سے 2021 تک شام کے مفتی اعظم کا منصب سنبھالنے والے شیخ احمد حسون پر معزول صدر بشار الاسد کے قتل عام میں حمایت اور فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کے سنگین الزامات عائد کردیئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق سابق مفتی اعظم شیخ احمد حسون کو شام میں بعث پارٹی اور بشار الاسد کے وفادار رہنماؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس سے قبل شام کی عدالت نے مفرور صدر بشار الاسد، انکے بھائی ماہر الاسد سمیت سابق دور کے اعلیٰ عہدیداروں کو سزائے موت سنائی تھی۔

متعلقہ خبریں اور کالم

ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا ردِعمل سامنے آگیا امریکا نے شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والوں کی فہرست سے نکال دیا 25 اور 26 اگست کو بھاری گاڑیوں کے شہر میں داخلے پر پابندی عائد معروف برانڈ کے اسٹور سے 3 ہزار کلو فنگس زدہ آئسکریم برآمد پاکستان کا یوکرین میں توانائی اور خوراک کی تنصیبات پر حملوں پر افسوس کا اظہار ڈاک کے ذریعے ووٹنگ، سپریم کورٹ کا ٹرمپ کے حق میں بڑا فیصلہ