پیر, 17 اگست 2026 | 3 ربیع الاول 1448 ہجری | 2 بھادوں
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ایران کو "قدیم دور" میں دھکیلنے کی دھمکی، جنگی مقاصد کی تکمیل کا دعویٰ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا، جس کے بعد مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے برطانیہ کی قیادت میں 40 ممالک کا اتحاد سرگرم ہو گیا ہے اور مشترکہ فوجی و سفارتی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے پاکستان اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور ایران و امریکہ کے درمیان ثالثی کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہے ہیں اقوام متحدہ نے لبنان میں امن دستوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے جبکہ فرانسیسی پولیس نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن ریما حسن کو حراست میں لے لیا ہے عراق 40 سال اور ترکیہ 24 سال کے طویل وقفے کے بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں قطر کی اہم ایل این جی تنصیبات پر حملوں کے بعد گیس کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس سے عالمی سطح پر توانائی بحران کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق قطر کی گیس سپلائی میں کمی دنیا بھر میں قیمتوں میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔
فرعون کیلئے موسی اور تمہارے لیے حافظ عاصم منیر آیا ہے، افغان شہری کا ملا ہیبت اللہ کو پیغام

فرعون کیلئے موسی اور تمہارے لیے حافظ عاصم منیر آیا ہے، افغان شہری کا ملا ہیبت اللہ کو پیغام

اسلام آباد /کابل (این این آئی)افغانستان کے عوام نے بھی پاک افواج کی قیادت سے والہانہ عقیدت اور محبت کا اظہار کردیا۔

یڈیا رپورٹ کے مطابق افغان شہری کی پاک فوج اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حمایت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، افغان شہری نے ویڈیو میں آپریشن غضب للحق میں پاک فوج کے ہاتھوں تباہ شدہ افغان ٹینک دکھا دیا۔ویڈیو میں افغان شہری نے طالبان سرغنہ ہیبت اللہ کوپیغام دیا کہ ہر فرعون کیلئے موسی آیا ہے، تیرے لئے حافظ قرآن عاصم منیر آیا ہے، جس طرح پاک فوج نے پکتیکا میں یہ ٹینک جلایا اسی طرح مجاہدین تمہیں (ہیبت اللہ)بھی اپنے ہاتھوں سے ماریں گے۔

ویڈیو میں افغان شہری کی جانب سے ایک کاغذ پر آئی لو پاکستان، آئی لو جنرل عاصم منیر (فیلڈ مارشل)لکھا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔پاکستان کے ہاتھوں افغان طالبان رجیم کی ذلت آمیز شکست سے عام افغان شہری بھی اس فتنے سے نجات پانے کیلئے پرامید نظرآتے ہیں۔

متعلقہ خبریں اور کالم

کراچی: اہم شاہراہ 6 بجے سے ٹریفک کیلیے بند 'پاکستان آئیڈل 2026' کا یومِ آزادی پرپشکوہ شو، گلوکاروں کے شاندار ملی نغموں نے سماں باندھ دیا عمیرہ احمد کی تحریر کردہ ڈراما سیریل 'دارِ نجات' اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر، شہریار منور اور درِفشاں سلیم کی نئی جوڑی توجہ کا مرکز ہٹ ڈراما سیریل 'ہمراہی' کی آخری قسط بڑی اسکرین پر، ستاروں کی رنگارنگ شرکت ہالی ووڈ اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے 'ٹوائلائٹ' کی اگلی ممکنہ فلم میں واپسی کا امکان ظاہر کر دیا بلال لاشاری کی 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' نے بین الاقوامی لیول پر چین میں دو اہم ایوارڈز نام کر لیے