EN UR
منگل, 14 اپریل 2026 | 26 شوال 1447 ہجری | 1 بیساکھ
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ایران کو "قدیم دور" میں دھکیلنے کی دھمکی، جنگی مقاصد کی تکمیل کا دعویٰ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا، جس کے بعد مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے برطانیہ کی قیادت میں 40 ممالک کا اتحاد سرگرم ہو گیا ہے اور مشترکہ فوجی و سفارتی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے پاکستان اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور ایران و امریکہ کے درمیان ثالثی کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہے ہیں اقوام متحدہ نے لبنان میں امن دستوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے جبکہ فرانسیسی پولیس نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن ریما حسن کو حراست میں لے لیا ہے عراق 40 سال اور ترکیہ 24 سال کے طویل وقفے کے بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں قطر کی اہم ایل این جی تنصیبات پر حملوں کے بعد گیس کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس سے عالمی سطح پر توانائی بحران کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق قطر کی گیس سپلائی میں کمی دنیا بھر میں قیمتوں میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ایران کو "قدیم دور" میں دھکیلنے کی دھمکی، جنگی مقاصد کی تکمیل کا دعویٰ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا، جس کے بعد مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے برطانیہ کی قیادت میں 40 ممالک کا اتحاد سرگرم ہو گیا ہے اور مشترکہ فوجی و سفارتی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے پاکستان اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور ایران و امریکہ کے درمیان ثالثی کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہے ہیں اقوام متحدہ نے لبنان میں امن دستوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے جبکہ فرانسیسی پولیس نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن ریما حسن کو حراست میں لے لیا ہے عراق 40 سال اور ترکیہ 24 سال کے طویل وقفے کے بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں قطر کی اہم ایل این جی تنصیبات پر حملوں کے بعد گیس کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس سے عالمی سطح پر توانائی بحران کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق قطر کی گیس سپلائی میں کمی دنیا بھر میں قیمتوں میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ایران کو "قدیم دور" میں دھکیلنے کی دھمکی، جنگی مقاصد کی تکمیل کا دعویٰ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا، جس کے بعد مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے برطانیہ کی قیادت میں 40 ممالک کا اتحاد سرگرم ہو گیا ہے اور مشترکہ فوجی و سفارتی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے پاکستان اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور ایران و امریکہ کے درمیان ثالثی کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہے ہیں اقوام متحدہ نے لبنان میں امن دستوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے جبکہ فرانسیسی پولیس نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن ریما حسن کو حراست میں لے لیا ہے عراق 40 سال اور ترکیہ 24 سال کے طویل وقفے کے بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں قطر کی اہم ایل این جی تنصیبات پر حملوں کے بعد گیس کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس سے عالمی سطح پر توانائی بحران کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق قطر کی گیس سپلائی میں کمی دنیا بھر میں قیمتوں میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔
لاپتہ رونالڈو کا وائرل پوسٹر سعودیہ میں

لاپتہ رونالڈو کا وائرل پوسٹر سعودیہ میں

رونالڈو سعودی عرب میں مسنگ پرسن بن گیا

سوشل میڈیا پر ایک ”لاپتہ فرد” کا پوسٹر وائرل ہوگیا ہے جس میں پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی تصویر شامل ہے، سعودی عرب کی سڑکوں پر نظر آنے والے اس پوسٹر میں روتے ہوئے رونالڈو کی تصویر کے ساتھ نمایاں طور پر لاپتہ لکھا گیا ہے۔وائرل پوسٹر میں عربی زبان میں درج ہے کہ یہ چالیس سالہ شخص حد سے زیادہ رونے کی کیفیت سے گزر رہا ہے اور اس کا خاندان اسے تلاش کر رہا ہے،یہ طنزیہ پوسٹر اس وقت سامنے آیا جب رونالڈو نے پیر کو النصر اور الریاض کے درمیان ہونے والا میچ نہیں کھیلا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو نے حریف کلب الہلال کی جانب سے کریم بینزیما کو سائن کیے جانے پر ناراضگی کے اظہار کے طور پر میچ میں شرکت نہیں کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق النصر اور الہلال دونوں کو سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف) کی حمایت حاصل ہے، تاہم رونالڈو نے دونوں کلبوں کے درمیان مبینہ غیر مساوی حمایت پر بھی تحفظات کا اظہار کیا ہے،کہا جا رہا ہے کہ رونالڈو خاص طور پر اس بات پر ناخوش ہیں کہ ان کے سابق ریال میڈرڈ کے ساتھی کریم بینزیما کو الہلال میں شمولیت کی اجازت دی گئی جو اس وقت پرو لیگ کے ٹائٹل کی دوڑ میں النصر کا بڑا حریف ہے،اگرچہ رونالڈو پیر کے میچ میں شریک نہیں ہوئے، تاہم النصر نے یہ میچ 0ـ1 سے جیت لیا اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر الہلال سے صرف ایک پوائنٹ پیچھے ہے۔

النصر جمعہ کو الاتحاد کے خلاف میچ کھیلا جائیگاجبکہ مداح اس بات کے منتظر ہیں کہ آیا کرسٹیانو رونالڈو اس میچ میں شرکت کریں گے یا نہیں، اسی دوران ان کے سعودی عرب چھوڑنے سے متعلق قیاس آرائیاں بھی جاری رہیں۔