پیر, 17 اگست 2026 | 3 ربیع الاول 1448 ہجری | 2 بھادوں
بریکنگ نیوز
ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ایران کو "قدیم دور" میں دھکیلنے کی دھمکی، جنگی مقاصد کی تکمیل کا دعویٰ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا، جس کے بعد مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانے کے لیے برطانیہ کی قیادت میں 40 ممالک کا اتحاد سرگرم ہو گیا ہے اور مشترکہ فوجی و سفارتی اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے پاکستان اور سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور ایران و امریکہ کے درمیان ثالثی کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہے ہیں اقوام متحدہ نے لبنان میں امن دستوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے جبکہ فرانسیسی پولیس نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن ریما حسن کو حراست میں لے لیا ہے عراق 40 سال اور ترکیہ 24 سال کے طویل وقفے کے بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں قطر کی اہم ایل این جی تنصیبات پر حملوں کے بعد گیس کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس سے عالمی سطح پر توانائی بحران کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق قطر کی گیس سپلائی میں کمی دنیا بھر میں قیمتوں میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔
اداکارا دلجیت کور کی اپنے شوہر کے خلاف ایف ائی ار درج

اداکارا دلجیت کور کی اپنے شوہر کے خلاف ایف ائی ار درج

یہ خبر 2026 میں شائع ہوئی۔ تازہ پیش رفت کے لیے متعلقہ کوریج نیچے دیکھیں۔

اداکارا دلجیت کور کی اپنے شوہر کے خلاف ایف ائی ار درج

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ دلجیت کور نے اپنے شوہر کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق دلجیت کور بھارتی رئیلٹی شو ’بگ باس‘ کے سیزن 13میں بھی شرکت کر چکی ہیں۔ انہوں نے گزشتہ سال کینیا میں مقیم بھارتی کاروباری شخص نکھیل پٹیل کے ساتھ شادی کی تھی اور مستقل طور پر کینیا منتقل ہونے کا اعلان کیا تھاتاہم شادی کے چند ماہ بعد ہی دونوں کے تعلقات کشیدہ ہو گئے اور وہ الگ رہنے لگے۔
رپورٹ کے مطابق دلجیت کور کی طرف سے نکھیل پٹیل پر غیرعورت کے ساتھ ناجائز مراسم کا الزام عائد کیا گیا۔ شوہر سے ناراضگی کے بعد اداکارہ نے انسٹاگرام اکائونٹ سے اس کے ساتھ شیئر کی گئی تمام تصاویر بھی ڈیلیٹ کر دیں اور اپنے نام کے ساتھ لکھا گیا ’پٹیل‘ بھی ہٹا دیا۔ یہ دلجیت کور کی دوسری شادی تھی۔ ان کی پہلی شادی 2009ء میں ساتھی اداکار شالین بھنوٹ کے ساتھ ہوئی تھی ، جس سے ان کا ایک بیٹا ’جارڈن‘ ہے۔
ایک انسٹاگرام پوسٹ میں دلجیت کور نے شوہر کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے متعلق بتایا ہے۔ وہ لکھتی

متعلقہ خبریں اور کالم

'پاکستان آئیڈل 2026' کا یومِ آزادی پرپشکوہ شو، گلوکاروں کے شاندار ملی نغموں نے سماں باندھ دیا عمیرہ احمد کی تحریر کردہ ڈراما سیریل 'دارِ نجات' اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر، شہریار منور اور درِفشاں سلیم کی نئی جوڑی توجہ کا مرکز ہٹ ڈراما سیریل 'ہمراہی' کی آخری قسط بڑی اسکرین پر، ستاروں کی رنگارنگ شرکت ہالی ووڈ اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے 'ٹوائلائٹ' کی اگلی ممکنہ فلم میں واپسی کا امکان ظاہر کر دیا بلال لاشاری کی 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' نے بین الاقوامی لیول پر چین میں دو اہم ایوارڈز نام کر لیے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بالائی اضلاع میں شدید بارش، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری